اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات

جواب: یہ مخفف ہے
SOBER Economic and Housing Revolution

جواب: یہ مخفف ہے
Scientific Organization of Basic and Elementary Research

جواب: یہ پروفیسر منور احمد ملک کا ڈیزائن کردہ فارمولا ہے۔
سحر SOBER Technologies Int. Islamabad کا پروجیکٹ ہے۔ جس کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر منور احمد ملک ہیں۔

جواب: پروفیسر منور احمد ملک کی 50 سے زائد ایجادات ہیں۔ 2 درجن کے قریب قومی سطح کے پروجیکٹ ڈیزائن کئے ہیں۔ یہ پاکستان انجینئرنگ کونسل اسلام آباد کے تھنک ٹینک کے ممبر بھی رہے ہیں۔ اس کی تفصیل ویڈیو نمبر 1 میں دی گئی ہے۔

جواب: جی یہ مکان بالکل فری ملیں گے۔ نہ کوئی فیس اور نہ کوئی ایڈوانس رقم، مکمل تیار مکان جس کی قیمت 24 لاکھ سے 2 کروڑ ہوسکتی ہے۔ سب فری ملیں گے۔ اس کا مکمل طریقہ کار ویڈیو نمبر 2 میں بیان کر دیا گیا ہے۔

جواب: مکان غریب ترین افراد کو ملیں گے۔ ایسے لوگ جو بالکل بے روزگار ہوں وہ بھی کسی نہ کسی طرح ایک فیملی کے لیے ماہوار دس ہزار کا گھریلو کھانے پینے کا سامان خریدتے ہیں۔ وہ اس میں شامل ہوں گے۔ ایک مزدور، کلرک، دیہاڑی دار، درجہ چہارم کے ملازمین کے لیے زبردست فارمولا ہے۔

جواب: یہ ایک انوکھا منصوبہ ہے جو رقم آپ لوگوں نے مکان کی قسطوں کے نام پر اپنے اکاؤنٹ میں جمع کروا کر کارڈ کے ذریعہ خرچ کی ہے۔ وہ ہمارے سسٹم نے سنبھال کر رکھ لی ہے۔ اب وہ ساری رقم سسٹم کے اندر موجود ہے۔ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے یہ ہماری ٹیکنیک ہے۔ ہم اس رقم سے مکان بنا کر دیتے جائیں گے۔

جواب: اس میں شامل ہونے کے لیے ویب سائٹ www.sehr.pk میں متعلقہ لنک پر جاکر فارم پرکرلیا جائے تو آپ کو ایک رجسٹریشن نمبر الاٹ ہوجائے گا۔

جواب: جب اس کو لانچ کردیا جائے گا تو یہ تمام افراد بینک میں جاکر اکاؤنٹ کھلوائیں گے اور ہر ماہ دس ہزار روپے بینک میں جمع کروا کر خرچ کریں گے۔ اس کا مکمل طریقہ کار ویڈیو نمبر 2 میں بیان کردیا گیا ہے۔

جواب: اس کا مطلب ہے کہ ہر بندے کو پہلے دن سے تنخواہ دی جائے گی جو کہ ان کی تعلیم کے مطابق ماہوار دی جائے گی۔ جبکہ اس کی تعلیم کے مطابق جاب بھی ملتی جائے گی۔

جواب: اس جاب کے لیے تعلیم کی کوئی حد نہیں۔ ان پڑھ افراد کو بھی جاب ملے گی جبکہ پی ایچ ڈی تعلیم کے حامل افراد کو بھی ان کی تعلیم کے مطابق جاب ملے گی۔

جواب: بالکل کسی قسم کی فیس یا رقم ادا نہیں کرنا ہوگی۔

جواب: جب رجسٹریشن 10 لاکھ سے بڑھ جائے گی تو سحر کو لانچ کردیا جائے گا۔

واضح رہے رجسٹریشن 10 لاکھ تعداد مکان کی رجسٹریشن کے لیے ہے۔ مکانوں کے حوالے سے تعداد پوری ہونے پر سحر کا منصوبہ لانچ ہوگا۔ جبکہ سیلری بی فور جاب اور دیگر فوائد لانچنگ کے تین سے چھ ماہ کے اندر ملنا شروع ہوجائیں گے۔

جواب: جو پہلے سے ملازم ہو اس کے لیے یہ منصوبہ زیادہ بہتر فائدہ مند ہوگا۔ اس تنخواہ پانچ سالوں میں پانچ گنا کردی جائے گی۔ جاب وہی قائم رہے گی اور اس کی تنخواہ بھی تعلیم کے مطابق  بڑھا دی جائے گی۔

جواب: اس منصوبہ کے لیے نہ حکومت چاہئے نہ اقتدار۔ نہ بیرونی قرضہ، نہ انویسٹر۔ یہ اس لحاظ سے انوکھا منصوبہ ہے۔ اس میں صرف پاکستان میں موجود سرمائے سے انقلاب برپا کیا جائے گا۔

جواب: جی بالکل۔ اس سے نہ صرف مہنگائی پر کنٹرول ہوگا بلکہ قیمتیں اپنی مرضی کے مطابق کم کی جاسکیں گی۔

جواب: یہ منصوبہ تو غریب عوام کے لیے ہی تیار کیا گیا ہے۔ مکان بنانا یا حاصل کرنا پہلے غریب افراد کے لیے ممکن نہیں ہے۔ اب صرف غریب افراد کو ہی مکان دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جس سے غریب افراد سے ایک روپیہ بھی وصول نہیں کیا جائے گا اور مکان جس کی کم از کم قیمت 24 لاکھ ہوگی بالکل فری دیا جائے گا۔

جواب: کم آمدن والے افراد کو نہ صرف مکان فری مل سکے گا۔ بلکہ ان کے بچوں کے لیے تعلیم کے اخراجات پورے کرنے کے لیے 5 ہزار روپے ماہوار سے 15 ہزار روپے ماہوار گرانٹ یا سکالر شپ دی جاتی رہے گی۔

جواب: اس سارے منصوبہ میں ہم کسی شخص سے بھی ایک روپیہ نہیں لے رہے۔ نہ کوئی رجسٹریشن فیس اور نہ ہی ڈاؤن پیمنٹ تو پھر دھوکہ یا فراڈ کیسے ہوسکتا ہے؟
مکان بھی فری ملے گا۔ رقم جو آپ نے اپنے اکاؤنٹ میں جمع کروائی وہ بھی آپ کے پاس اور جو اس سے خریداری کی وہ بھی آپ کے پاس۔ ہمیں تو آپ کچھ نہیں دے رہے تو پھر ڈر اور خوف کیسا؟ پورے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھئے۔