سحر پروجیکٹ اورسحر کوڈ والی شاپس گوگل سرچ کے پہلے نمبر پر
آج سحر پروجیکٹ کے ممبران کے ساتھ یہ معلومات شیئر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ سب کے تعاون اور پروجیکٹ میں بھرپور دلچسپی لینے سے سحر پروجیکٹ کے مختلف فیچرز دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل میں بھی پہلے نمبر پر شو ہونے لگے ہیں۔
ہم نے گزشتہ ماہ کے آغاز پر ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اس میں سب سے اہم فیچر سحر کوڈ والی شاپس کا ڈیٹا اپنے ممبران کے لیے ایک منظم اور آسان انداز میں پبلش کرنا تھا۔ الحمد للہ پچاس سے زائد شہروں کا ڈیٹا ویب سائٹ پر پبلش ہو چکا ہے اور مزید ڈیٹا تیزی سے اپ لوڈ کیا جارہا ہے۔
سحر کوڈ والی دکانوں کا ڈیٹا اپ لوڈ ہونے کے بعد اب گوگل سرچ انجن پر بھی مختلف شہروں کی شاپس کی تلاش بہت آسان ہوگئی ہے۔ اس سے ممبران کے ساتھ ان سحر کوڈ والی شاپس اور کاروباری افراد کو بھی فائدہ ہوگا کہ جن کا بزنس گوگل سرچ انجن میں نمایاں پوزیشن پر سرچ ہو رہا ہے۔
آپ سکرین پر بھی دیکھ سکتے ہیں کہ جب ایک شہر میں
“۔۔۔۔۔۔ سحر کوڈ والی دکانوں کی فہرست”
تلاش کی گئی ہے تو سب سے اوپر پہلے نمبر پر ڈیٹا شو ہورہا ہے۔ اسی طرح ہم ایک اور شہر کا نام لکھ کر سرچ کرتے ہیں تو وہ بھی گوگل میں پہلے نمبر پر شو ہو رہا ہے۔ آپ مختلف شہروں کے نام کے ساتھ سحر کوڈ والی دکانوں کی فہرست تلاش کریں گے تو بیشتر شہروں کا ڈیٹآ گوگل میں نمایاں پوزیشن پر دکھائی دے گا۔
گوگل سرچ انجن میں یہ نمایاں پوزیشن حاصل ہونے پر ہم سحر پروجیکٹ کے تمام ممبران کے شکر گزار ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ وہ اعتماد کا یہ رشتہ صبر و تحمل سے آگے بڑھاتے رہیں گے۔
کیا جی الیون اسلام ابد میی کوی سحر کوڈ والی دکان ہے
کیا جی الیون اسلام اباد میی کوی سحر کوڈ والی دکان ہے
No shop found in Lodhran City relating to SEHR Project
Karachi ma kaha available hai
کراچی سینٹرل میں بلڈنگ میٹریل کی کوئ شاپ
انکا نام اور کنٹیکٹ نمبر عنایت فرماویں
Jacobabad city m koi Dukaan ya koi member h?
AOA is there any Shop of sehr program in Pindi Gheb