مححمد رفیق، مارکیٹنگ ایگزیکٹو کھیوڑہ ضلع جہلم

ضلع جہلم کے علاقے کھیوڑہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

کھیوڑہ میں محمد رفیق ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد رفیق
علاقے کا نامکھیوڑہ
شہر کا نامکھیوڑہ ضلع جہلم
فون نمبر0347-4019934

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *