عاصمہ حق، مارکیٹنگ ایگزیکٹو خانیوال
خانیوال کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔
خانیوال میں عاصمہ حق ہماری مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔
نام مارکیٹنگ ایگزیکٹو | عاصمہ حق |
علاقے کا نام | خانیوال |
شہر کا نام | ضلع خانیوال |
فون نمبر | 0311-7821997 |