مشتاق حسین، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل کبیر والا

تحصیل کبیر والا کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

کبیر والا میں مشتاق حسین ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومشتاق حسین
علاقے کا نامکبیر والا
شہر کا نامتحصیل کبیر والا
فون نمبر0334-4451014

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *