محمد یونس بخاری، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل شجاع آباد

تحصیل شجاع آباد کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

شجاع آباد میں محمد یونس بخاری ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد یونس بخاری
علاقے کا نامشجاع آباد
شہر کا نامتحصیل شجاع آباد
فون نمبر0345-7272088

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *