تنزیلہ پروین، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع نارووال

ضلع نارووال کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

نارووال میں تنزیلہ پروین ہماری مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوتنزیلہ پروین
علاقے کا نامنارووال
شہر کا نامضلع نارووال
فون نمبر0345-6990063

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *