تنویر حیدر، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل کلر کہار

تحصیل کلر کہار کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔ تحصیل کلر کہار میں تنویر حیدر ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوتنویر حیدر
علاقے کا نامتحصیل کلر کہار
شہر کا نامکلر کہار
فون نمبر0331-7728071

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *