محمد شفیق، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل ساہیوال

تحصیل ساہیوال کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

تحصیل ساہیوال میں محمد شفیق ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد شفیق
علاقے کا نامتحصیل ساہیوال
شہر کا نامتحصیل ساہیوال
فون نمبر0305-9890354

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *