محمد لیاقت، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل یزمان

تحصیل یزمان کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

تحصیل یزمان میں محمد لیاقت ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد لیاقت
علاقے کا نامیزمان
شہر کا نامتحصیل یزمان
فون نمبر0300-4136247

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *