محمد مختار، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع ننکانہ صاحب میں محمد مختار ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد مختار
علاقے کا نامننکانہ صاحب
شہر کا نامضلع ننکانہ صاحب
فون نمبر0304-6839858

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *