ارسلان شفقت، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع منڈی بہاؤالدین

ضلع منڈی بہاؤالدین کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع منڈی بہاؤالدین میں ارسلان شفقت ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوارسلان شفقت
علاقے کا ناممنڈی بہاؤالدین
شہر کا نامضلع منڈی بہاؤالدین
فون نمبر0348-4964798

One thought on “ارسلان شفقت، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع منڈی بہاؤالدین

  • November 22, 2023 at 5:26 pm
    Permalink

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکتہ
    محترم میرا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے ،میں برون ملک ملازمت کرتا ہوں تو بحیثیت اوورسیز پاکستانی کیا “سحر”کوئی فائد ہیں اگر ہیں تو کیا ہیں اور ان سے اووسیز پاکستانی کیسے استفادہ کر سکتے ہیں؟
    بہت شکریہ۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *