سلطان قریشی، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع کورنگی کراچی

کورنگی کراچی کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع کورنگی کراچی میں سلطان قریشی ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوسلطان قریشی
علاقے کا نامکورنگی کراچی
شہر کا نامضلع کورنگی کراچی
فون نمبر0300-3607305

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *