یاسر خان، مارکیٹنگ ایگزیکٹو صدر بولٹن مارکیٹ کراچی

صدر بولٹن مارکیٹ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

صدر بولٹن مارکیٹ کراچی میں یاسر خان ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹویاسر خان
علاقے کا نامصدر، بولٹن مارکیٹ
شہر کا نامکراچی
فون نمبر0303-2723016

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *