محترمہ قرۃ العین، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع لاڑکانہ

ضلع لاڑکانہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع لاڑکانہ میں محترمہ قرۃ العین ہماری مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحترمہ قرۃ العین
علاقے کا نام لاڑکانہ
شہر کا نامضلع لاڑکانہ
فون نمبر0306-6669254

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *