عالم زیب، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع ایبٹ آباد

ضلع ایبٹ آباد کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع ایبٹ آباد میں عالم زیب ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوعالم زیب
علاقے کا نامایبٹ آباد
شہر کا نامضلع ایبٹ آباد
فون نمبر0305-2000765

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *