ممبران کی جانب سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال

سحر پروجیکٹ کے ممبران کی جانب سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ ہم نے فری مکان کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔ یہ سوال پوچھنے والے اور فری مکان کے لیے رجسٹریشن کروانے والے دیگر تمام ممبران کو سحر پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر منور احمد ملک کی طرف سے پیغام ہے کہ وہ اطمینان کے ساتھ اپنے علاقے کی سحر کوڈ والی دکانوں سے خریداری شروع کریں۔

پروفیسر منور احمد ملک نے بتایا کہ جو بھی شخص فری مکان کے لیے رجسٹریشن فارم پر کرتا ہے وہ ممبر بن جاتا ہے۔ اس کے بعد دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے جس میں ممبران نے اپنی ضرورت کی اشیاء کی خریداری سحر کوڈ والی دکانوں سے کرنا ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جن علاقوں میں سحر کوڈ والی شاپس رجسٹرڈ نہیں ہوئیں وہاں بھی کام ہو رہا ہے اور سحر پروجیکٹ کے مارکیٹنگ ایگزیکٹو مختلف شہروں میں دکانوں کی رجسٹریشن کر رہے ہیں۔

پروفیسر منور احمد ملک نے بتایا کہ یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے اس لیے ممبران کو صبر و تحمل کے ساتھ سحر کی ویب سائٹ پر ہونے والے اعلانات کو فالو کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مرحلہ وار تمام شہروں میں ہاؤسنگ پروجیکٹ شروع کیے جائیں گے۔ جیسا کہ راولپنڈی میں پہلے ہاؤسنگ پروجیکٹ پر کام شروع ہو چکا ہے۔

پروفیسر منور احمد ملک نے پرانے اور نئے ممبران سے کہا ہے کہ ممبران کی تیزی سی بڑھتی تعداد کی وجہ سے ملک بھر سے نئے رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کی جارہی ہیں تاکہ کام مزید تیز ہو سکے۔ انہوں نے ایسے تمام افراد کو دعوت دی ہے جو سحر پروجیکٹ میں بطور رضا کار شامل ہو کر اس کام کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

7 thoughts on “ممبران کی جانب سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال

  • April 11, 2023 at 3:20 am
    Permalink

    There is no shop in aur city shabqadar. Aur district name is charsadda kpk. What I can do.

    Reply
  • May 6, 2023 at 2:06 am
    Permalink

    Assalamualaikum, sir Account kon se bank main kholna hay. Thanks for cooperating.

    Reply
  • May 6, 2023 at 2:09 am
    Permalink

    Assalamualaikum, sir Account kon se bank main kholna hay.
    Or hamaray elaqay main sehr shop b naheen hay, shah latif town bin qasim landhi karachi. District malir banti hay.Thanks for cooperating.

    Reply
  • June 11, 2023 at 9:05 pm
    Permalink

    Asslam alikum sir kia yeh karachi men bhi hay pls reply

    Reply
  • August 18, 2023 at 2:56 am
    Permalink

    Ma apny Ghar ki first folwar complete karn chat hu
    I live in Lahore canal bank road Lahore
    03214614679

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *