محمد اسحاق عباسی، مارکیٹنگ ایگزیکٹو علاقہ بہارہ کہو، شہر اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو اور گردو نواح کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

بہارہ کوہ اسلام آباد میں محمد اسحاق عباسی ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد اسحاق عباسی
علاقے کا نامبہارہ کہو، اسلام آباد
شہر کا ناموفاقی دارالحکومت اسلام آباد
فون نمبر0344-5367714

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *