اسلام وعلیکم ورحمةالله وبركاته
پینشنر کے لئے پیکیج
– جو رقم -/000 ,20 روپے دوسرے سال سے سحر سسٹم دے گا وہ تو اسی ماہ میں خرچ کرنا ہوں گے اور یہ سلسلہ صرف 5 سال تک ہو گا یا چلتا رہے گا اور کب تک ہر ماہ اضافہ ہوتا رہے گا
– اور جو رقم اپنی ہر ماہ جمع ہو رہی تھی جو کہ خرچ نہیں ہوئی ، اس کا کیا بنے گا ۔کیا واپس رقم کی صورت ميں کیش نکلوا سکتے ہیں ۔
– اور زندگی میں راشن وغیرہ اور مختلف چیزوں کے علاوہ جو صرف مخصوص سحر کوڈ والی دوکانوں سے خریدی جا سکتی ہیں ، انسان کو خوشی و غمی کے مواقع پر نقد پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے وہ کیسے نکلوائیں گے ۔ براہِ مہربانی تفصیلات فراہم کریں ۔
malikafnan6655@gmail.com
Ahsanabad Karachi Pakistan
Aoa sir kindly register for housing projector in rawalpindi