لیاقت علی،مارکیٹنگ ایگزیکٹو علاقہ ترامڑی اور برما ٹاؤن، شہر اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترامڑی، برما ٹاؤن اور گردو نواح کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ترامڑی اور برما ٹاؤن، اسلام آباد میں لیاقت علی ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹولیاقت علی
علاقے کا نامترامڑی، برما ٹاؤن۔ اسلام آباد
شہر کا ناموفاقی دارالحکومت اسلام آباد
فون نمبر0330-5197001

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *