الیاس احمد گوندل، مارکیٹنگ ایگزیکٹو صادق آباد اور قریبی علاقے، شہر راولپنڈی

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد، مسلم کالونی، کری روڈ، محمد کالونی، آفندی کالونی اور خرم کالونی کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد اور ملحقہ کالونیوں میں الیاس احمد گوندل  ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوالیاس احمد گوندل
علاقے کا نامصادق آباد، محمد کالونی، آفندی کالونی
خرم کالونی، کری روڈ
شہر کا نامراولپنڈی
فون نمبر0333-5502209

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *