انعام طاہر، مارکیٹنگ ایگزیکٹو سید پور روڈ، کمرشل مارکیٹ اور قریبی علاقے، شہر راولپنڈی

راولپنڈی کے علاقے سید پور روڈ، چاندنی چوک، کمرشل مارکیٹ، سکستھ روڈ، پینڈورہ چونگی اور اصغر مال سکیم کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

راولپنڈی کے علاقے سید پور روڈ، چاندنی چوک، کمرشل مارکیٹ، سکستھ روڈ، پینڈورہ چونگی اور اصغر مال سکیم میں انعام طاہر ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوانعام طاہر
علاقے کا نامسید پور روڈ، کمرشل مارکیٹ، سیکستھ روڈ
چاندنی چوک، پینڈورہ چونگی، اصغر مال سکیم
شہر کا نامراولپنڈی
فون نمبر0303-5006949

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *