سہیل اختر، مارکیٹنگ ایگزیکٹو اڈیالہ روڈ اور لالہ زار، شہر راولپنڈی

راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ اور لالہ زار کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ اور لالہ زار میں سہیل اختر ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوسہیل اختر
علاقے کا ناماڈیالہ روڈ، لالہ زار
شہر کا نامراولپنڈی
فون نمبر0336-5005799

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *