ڈاکٹر عمر جاوید، مارکیٹنگ ایگزیکٹو راولپنڈی کینٹ
راولپنڈی کینٹ اور پشاور روڈ ساؤتھ سائیڈ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔
راولپنڈی کینٹ اور پشاور روڈ (ساؤتھ سائیڈ) کے علاقوں میں ڈاکٹر عمر جاوید ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔
نام مارکیٹنگ ایگزیکٹو | ڈاکٹر عمر جاوید |
علاقے کا نام | راولپنڈی کینٹ، پشاور روڈ (ساؤتھ سائیڈ) |
شہر کا نام | راولپنڈی |
فون نمبر | 0310-5461024 |