محمد نعیم خان، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ٹیکسلا اور واہ کینٹ، ضلع راولپنڈی

ضلع راولپنڈی کے علاقوں ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ٹیکسلا اور واہ کینٹ میں محمد نعیم خان ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد نعیم خان
علاقے کا نامٹیکسلا ، واہ کینٹ
شہر کا نامضلع راولپنڈی
فون نمبر0302-7577779

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *