راشد محمود، مارکیٹنگ ایگزیکٹو کہوٹہ ضلع راولپنڈی

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

کہوٹہ میں راشد محمود ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوراشد محمود
علاقے کا نامکہوٹہ
شہر کا نامکہوٹہ ضلع راولپنڈی
فون نمبر0344-5499398

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *