اصغر علی، مارکیٹنگ ایگزیکٹو دنیا پور ضلع لودھراں

ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

دنیا پور میں اصغر علی ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹواصغر علی
علاقے کا نامدنیا پور
شہر کا نامدنیا پور ضلع لودھراں
فون نمبر0345-8733718

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *