رانا محمد زاہد، مارکیٹنگ ایگزیکٹو حافظ آباد

حافظ آباد کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

حافظ آباد میں رانا زاہد مجید ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹورانا محمد زاہد
علاقے کا نامحافظ آباد
شہر کا نامضلع حافظ آباد
فون نمبر0300-4836427

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *