محمد سعید عطاری، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل ڈسکہ

تحصیل ڈسکہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ڈسکہ میں محمد سعید عطاری ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد سعید عطاری
علاقے کا نامڈسکہ
شہر کا نامتحصیل ڈسکہ
فون نمبر0300-6403391

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *