میڈیم نسرین سلطانہ، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع لیہ

ضلع لیہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

لیہ میں میڈیم نسرین سلطانہ ہماری مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹو میڈیم نسرین سلطانہ
علاقے کا ناملیہ
شہر کا نامضلع لیہ
فون نمبر0301-2270165

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *