محمد شعیب، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع مظفر گڑھ

ضلع مظفر گڑھ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

مظفر گڑھ میں محمد شعیب ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومحمد شعیب
علاقے کا ناممظفر گڑھ
شہر کا نامضلع مظفر گڑھ
فون نمبر0300-2953285

One thought on “محمد شعیب، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع مظفر گڑھ

  • April 12, 2023 at 9:41 pm
    Permalink

    اسلام علیکم میرانام فیصل اقبال ہےمیں ملتان شریف سےہوں میں مڈل کلاس اور غریب انسان ہوں میں ریہڑی لگاتاہوں پرکبھی ہزارکبھی نہیں بلکہ کبھی نقصان بھی اٹھانا پڑجاتا ہےمجھےبھی کوئی قراندازی میں مکان دےدیں میں آپکے لیئے دعائیں کرونگا پلیز مجھے انگریزی نہیں آتی ہے آپ میری رہنمائی فرمائیں شکریہ رابطہ نمبرکیاہے رابطہ کریں 03042200334

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *