فدا الحسن، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل اوکاڑہ

اوکاڑہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

تحصیل اوکاڑہ میں فدا الحسن ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوفدا الحسن
علاقے کا ناماوکاڑہ
شہر کا نامتحصیل اوکاڑہ
فون نمبر0344-2401492

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *