ڈاکٹر علی اکبر، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع ٹھٹھہ

ٹھٹھہ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع ٹھٹھہ میں ڈاکٹر علی اکبر ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوڈاکٹر علی اکبر
علاقے کا نامٹھٹھہ
شہر کا نامضلع ٹھٹھہ
فون نمبر0308-3076300

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *