عبدالرحیم، مارکیٹنگ ایگزیکٹو تحصیل پہاڑ پور

تحصیل پہاڑ پور کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

تحصیل پہاڑ پور میں عبدالرحیم ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹوعبدالرحیم
علاقے کا نام پہاڑ پور
شہر کا نامتحصیل پہاڑ پور
فون نمبر0306-8565183

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *