مسعود انجم، مارکیٹنگ ایگزیکٹو ضلع راولاکوٹ

ضلع راولاکوٹ کے وہ دکاندار اور کاروباری افراد جو سحر پروجیکٹ میں رجسٹریشن کروا کر اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں وہ ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹوز سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سحر کوڈ نمبر جاری کیا جاسکے۔ واضح رہے کہ سحر کوڈ حاصل کرنے والے دکانداروں اور کاروبار کی پروموشن  سحر سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے لیے تمام ذمہ داری سحر پروجیکٹ اٹھاتا ہے۔

ضلع راولاکوٹ میں مسعود انجم ہمارے مارکیٹنگ ایگزیکٹو ہیں ان کا فون نمبر بھی نیچے دیا گیا ہے۔

نام مارکیٹنگ ایگزیکٹومسعود انجم
علاقے کا نام راولاکوٹ
شہر کا نامضلع راولاکوٹ
فون نمبر0341-1181027

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *